Author Topic: کچھ کام تھے اپنی مرضی کے  (Read 252 times)

Offline Administrator

  • Administrator
  • Newbie
  • *****
  • Posts: 23
  • Karma: +0/-0
    • View Profile
کچھ کام تھے اپنی مرضی کے
« on: July 21, 2020, 11:45:18 AM »
کچھ کام تھے اپنی مرضی کے
کچھ کام فقط مجبوری تھے
پھر وقت بہت ہی تھوڑا تھا
اور سارے کام ضروری تھے
حارث خلیق