Sheikhupura.pk-Forum

شاعری => شاعری => Topic started by: Administrator on July 21, 2020, 11:45:18 AM

Title: کچھ کام تھے اپنی مرضی کے
Post by: Administrator on July 21, 2020, 11:45:18 AM
کچھ کام تھے اپنی مرضی کے
کچھ کام فقط مجبوری تھے
پھر وقت بہت ہی تھوڑا تھا
اور سارے کام ضروری تھے
حارث خلیق